Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1539,TotalNo:6190


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قسموں اور نذروں کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کس طرح کی تھی؟'الخ
حدیث نمبر
6190
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا هَلَکَ کِسْرَی فَلَا کِسْرَی بَعْدَهُ وَإِذَا هَلَکَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَتُنْفَقَنَّ کُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ
ابوالیمان، شعیب، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے جب کسری ہلاک ہوگیا تو فرمایا کہ اس کے بعد کوئی کسری نہ ہوگا اور جب قیصر ہلاک ہوگیا تو آپ نے فرمایا کہ اس کے بعد کوئی قیصر نہ ہوگا، قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی جان ہے کہ ان دونوں کے خزانے ﷲ کی راہ میں خرچ کئے جائیں گے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment