کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حدود اور حدود سے بچنے کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول والسارق والسارقۃ فاقطعوا۔
حدیث نمبر
6349
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَطَعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَ سَارِقٍ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ
ابراہیم بن منذر، ابوضمرہ، موسیٰ بن عقبہ، نافع سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ آنحضرت نے چور کا ہاتھ ڈھال (کی چوری) میں کاٹا اس کی قیمت تین درہم تھی، محمد بن اسحاق نے اس کی متابعت میں روایت کیا اور لیث نے کہا کہ مجھ سے نافع نے ثمنہ، کے بجائے قیمۃ، کا لفظ نقل کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment