Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1822,TotalNo:6473


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جبر کرنے کا بیان
باب

حدیث نمبر
6473
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ أُسَامَةَ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَدْعُو فِي الصَّلَاةِ اللَّهُمَّ أَنْجِ عَيَّاشَ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ وَسَلَمَةَ بْنَ هِشَامٍ وَالْوَلِيدَ بْنَ الْوَلِيدِ اللَّهُمَّ أَنْجِ الْمُسْتَضْعَفِينَ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ اللَّهُمَّ اشْدُدْ وَطْأَتَکَ عَلَی مُضَرَ وَابْعَثْ عَلَيْهِمْ سِنِينَ کَسِنِي يُوسُفَ
یحییٰ بن بکیر، لیث، خالدبن یزید، سعید بن ابی بلال، بن اسامہ، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نماز میں دعا پڑھا کرتے تھے کہ اے ﷲ ، عیاش بن ابی ربیعہ اور سلمہ بن ہشام اور ولید بن ولید کو (کفار کے ظلم سے) نجات دے دے اے ﷲ کمزور مسلمانوں کو نجات دیدے، اے ﷲ اپنی گرفت (قبیلہ مضر ہرسخت کر) اور ان کو حضرت یوسف کے قحط میں مبتلا کر دے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment