Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1729,TotalNo:6380


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
لونڈی کے زنا کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6380
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الْأَمَةِ إِذَا زَنَتْ وَلَمْ تُحْصَنْ قَالَ إِذَا زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا ثُمَّ بِيعُوهَا وَلَوْ بِضَفِيرٍ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ لَا أَدْرِي بَعْدَ الثَّالِثَةِ أَوْ الرَّابِعَةِ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، عبید ﷲ بن عبد ﷲ ، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ وزید بن خالد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے لونڈی کا حکم پوچھا گیا جو زنا کرے اور شادی شدہ نہ ہو، آپ نے فرمایا کہ جب وہ زنا کرے تو اس کو درے لگاؤ پھر اگر زنا کرے تو درے لگاؤ پھر اگر زنا کرے تو اس کو درے لگاؤ، پھر اس کو بیچ دو اگرچہ بالوں کی ایک رسی کے عوض کیوں نہ ہو، ابن شہاب کا بیان ہے کہ مجھے یاد نہیں کہ آپ نے یہ تیسری یا چوتھی مرتبہ کے بعد فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment