Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1662,TotalNo:6313


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فرائض کی تعلیم کا بیان
باب
کسی قوم کا آزاد کردہ ان ہی میں سے ہے۔
حدیث نمبر
6313
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ وَقَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَوْلَی الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ أَوْ کَمَا قَالَ
آدم، شعبہ، معاویہ بن قرہ و قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ کسی قوم کا آزاد کردہ انہی میں سے یا جیسا آپ نے فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment