کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
باب
حدیث نمبر
6687
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ قَالَ کَانَ سَالِمٌ مَوْلَی أَبِي حُذَيْفَةَ يَؤُمُّ الْمُهَاجِرِينَ الْأَوَّلِينَ وَأَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسْجِدِ قُبَائٍ فِيهِمْ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَأَبُو سَلَمَةَ وَزَيْدٌ وَعَامِرُ بْنُ رَبِيعَةَ
عثمان بن صالح ، عبداللہ بن وہب ، ابن جریج ، نافع ، حضرت ابن عمر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ سالم (ابو حذ یفہ کے آزاد کردہ غلام) مہاجرین اولین کی امامت قبا میں کیا کرتے تھے اس حال میں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ موجود ہوتے تھے ان میں حضرت ابوبکر اور حضرت عمر اور حضرت ابوسلمہ اور حضرت زید اور حضرت عامر بن ربیعہ بھی ہوتے تھے۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment