Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2028,TotalNo:6679


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
مسجد میں فیصلہ کرنے اور لعان کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6679
حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَهْلٍ أَخِي بَنِي سَاعِدَةَ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ جَائَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَرَأَيْتَ رَجُلًا وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلًا أَيَقْتُلُهُ فَتَلَاعَنَا فِي الْمَسْجِدِ وَأَنَا شَاهِدٌ
یحییٰ، عبدالرزاق، ابن جریج، ابن شہاب، حضرت سہل سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ انصار میں سے ایک آدمی نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ بتائیے اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کے پاس کسی مرد کو پائے تو کیا اس کو قتل کردے؟ پھر دونوں نے مسجد میں لعان کیا اور میں اس وقت موجود تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment