Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2149,TotalNo:6800


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے افعال کی اقتداء کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6800
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ اتَّخَذَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ فَاتَّخَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ مِنْ ذَهَبٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي اتَّخَذْتُ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ فَنَبَذَهُ وَقَالَ إِنِّي لَنْ أَلْبَسَهُ أَبَدًا فَنَبَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَهُمْ
ابونعیم سفیان عبد ﷲ بن دینار حضرت ابن عمرسے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے سونے کی ایک انگوٹھی بنوائی تو لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھی بنوالی آنحضرت نے فرمایا کہ میں نے ایک سونے کی انگوٹھی بنوائی تھی پھر آپ اسے پھینک دیا اور فرمایا کہ اب میں اس کو کبھی بھی نہیں پہنوں گا (یہ دیکھ کر) لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں پھینک دیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment