Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1996,TotalNo:6647


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فتنوں کا بیان
باب
دجال مدینہ میں داخل نہیں ہوگا۔
حدیث نمبر
6647
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمِرِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِکَةٌ لَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ
عبد ﷲ بن مسلمہ، مالک، نعیم بن عبد ﷲ مجمر، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مدینہ کے راستوں پر فرشتے ہیں کہ وہاں طاعون اور دجال داخل نہیں ہوسکے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment