کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ آپ کواس امر میں کوئی دخل نہیں
حدیث نمبر
6846
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ وَرَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ قَالَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ فِي الْأَخِيرَةِ ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ الْعَنْ فُلَانًا وَفُلَانًا فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَيْسَ لَکَ مِنْ الْأَمْرِ شَيْئٌ أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ أَوْ يُعَذِّبَهُمْ فَإِنَّهُمْ ظَالِمُونَ
احمد بن محمد، عبدﷲ ، معمر، زہری، سالم، حضرت عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو فجر کی نماز میں رکوع سے سر اٹھا کر فرماتے ہوئے سنا کہ ﴿اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ فِي الْأَخِيرَةِ ﴾- پھر فرمایا کہ فلاں فلاں پر لعنت، تو ﷲ نے یہ آیت نازل فرمائی ﴿لَيْسَ لَکَ مِنْ الْأَمْرِ شَيْئٌ أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ أَوْ يُعَذِّبَهُمْ فَإِنَّهُمْ ظَالِمُونَ﴾ یعنی تم کو اس امر میں کوئی دخل نہیں یا تو ﷲ تعالی ان لوگوں کی توبہ قبول کر لے یا ان کو عذاب دے کیونکہ یہ لوگ ظالم ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment