کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
باب
حدیث نمبر
6823
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنْ نَفْسٍ تُقْتَلُ ظُلْمًا إِلَّا کَانَ عَلَی ابْنِ آدَمَ الْأَوَّلِ کِفْلٌ مِنْهَا وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ مِنْ دَمِهَا لِأَنَّهُ أَوَّلُ مَنْ سَنَّ الْقَتْلَ أَوَّلًا
حمیدی، سفیان، اعمش، عبدﷲ بن مرہ، مسروق، حضرت عبدﷲ سے روایت کرتے ہیں نہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص بھی ظلما قتل کیا جائے گا تو اس کے قتل کا گناہ ایک حصہ حضرت آدم کے پہلے بیٹے یعنی قابیل پر ہو گا اور سفیان نے کبھی" من دمہا" (یعنی اس کے خون کا ایک حصہ) کے الفاظ بیان کئے ہیں اس لئے کہ وہ پہلا شخص ہے جس نے قتل کا طریقہ ایجاد کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment