Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2092,TotalNo:6743


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
آرزو کرنے کا بیان
باب
لفظ لو (اگر) کے استعمال کے جائز ہونے کا بیان
حدیث نمبر
6743
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ ذَکَرَ ابْنُ عَبَّاسٍ الْمُتَلَاعِنَيْنِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَدَّادٍ أَهِيَ الَّتِي قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ کُنْتُ رَاجِمًا امْرَأَةً مِنْ غَيْرِ بَيِّنَةٍ قَالَ لَا تِلْکَ امْرَأَةٌ أَعْلَنَتْ
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، ابوالزناد، قاسم بن محمد، سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے لعان کرنے والوں کا ذکر کیا تو عبد ﷲ بن شداد نے کہا کہ یہ وہی عورت ہے جس کے متعلق رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اگر میں کسی عورت کو بغیر گواہ کے سنگسار کرتا (تو اسی کو کرتا) انہوں نے کہا کہ نہیں اس عورت نے اسلام میں اعلانیہ (فحش) کیا تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment