کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
حاکم کے دعوت قبول کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
6685
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فُکُّوا الْعَانِيَ وَأَجِيبُوا الدَّاعِيَ
مسدد، یحییٰ بن سعید، سفیان، منصور، ابووائل، حضرت ابوموسیٰ، نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ مسلمان قیدیوں کو چھڑاؤ اور دعوت کرنے والے کی دعوت قبول کرو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment