Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1953,TotalNo:6604


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فتنوں کا بیان
باب
ایک ایسافتنہ آئے گا اس زمانہ میں بیٹھا ہوا آدمی کھڑے آدمی سے بہتر ہوگا
حدیث نمبر
6604
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ح قَالَ إِبْرَاهِيمُ وَحَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ کَيْسَانَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَتَکُونُ فِتَنٌ الْقَاعِدُ فِيهَا خَيْرٌ مِنْ الْقَائِمِ وَالْقَائِمُ فِيهَا خَيْرٌ مِنْ الْمَاشِي وَالْمَاشِي فِيهَا خَيْرٌ مِنْ السَّاعِي مَنْ تَشَرَّفَ لَهَا تَسْتَشْرِفْهُ فَمَنْ وَجَدَ مِنْهَا مَلْجَأً أَوْ مَعَاذًا فَلْيَعُذْ بِهِ
محمد بن عبیدا للہ، ابراہیم بن سعد، سعد، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں اور ابراہیم صالح بن کیسان، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا عنقریب ایسے فتنے آئیں گے کہ اس وقت میں بیٹھا ہوا آدمی کھڑے ہونے والے آدمی سے اور کھڑا ہونے والا پیدل چلنے والے سے بہتر ہوگا اور پیدل چلنے والا دوڑنے والے سے بہتر ہوگا جوشخص ان میں مبتلا ہوگا تو لوگ اس کو ہلاک کردیں گے اس لئے جوشخص کوئی ٹھکانا یا پناہ کی جگہ پائے تو اس کی پناہ لے لے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment