کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
ماتحت حاکم کا اپنے حاکم اعلی کے سامنے کسی واجب القتل شخص کے قتل کا حکم کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6670
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی هُوَ الْقَطَّانُ عَنْ قُرَّةَ بْنِ خَالِدٍ حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ وَأَتْبَعَهُ بِمُعَاذٍ
مسدد، یحییٰ، قرہ، حمید بن ہلال، ابوبردہ، حضرت ابوموسیٰ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو یمن کی طرف بھیجا پھرا ن کے بعد حضرت معاذ کو بھیجا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment