Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2125,TotalNo:6776


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
باب
یہ باب ترجمۃ الباب سے خالی ہے
حدیث نمبر
6776
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَتَبَ إِلَی عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَرْوَانَ يُبَايِعُهُ وَأُقِرُّ لَکَ بِذَلِکَ بِالسَّمْعِ وَالطَّاعَةِ عَلَی سُنَّةِ اللَّهِ وَسُنَّةِ رَسُولِهِ فِيمَا اسْتَطَعْتُ
اسماعیل، مالک، عبد ﷲ بن دینار سے روایت کرتے ہیں حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے عبدالملک بن مروان کے پاس بیعت کا خط بھیجا کہ جس قدر مجھ سے ہو سکے گا ﷲ اور اس کے رسول کی سنت پر سننے اور اطاعت کرنے کا اقرار کرتا ہوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment