Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2283,TotalNo:6934


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب

حدیث نمبر
6934
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جَنَّتَانِ مِنْ فِضَّةٍ آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا وَجَنَّتَانِ مِنْ ذَهَبٍ آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا وَمَا بَيْنَ الْقَوْمِ وَبَيْنَ أَنْ يَنْظُرُوا إِلَی رَبِّهِمْ إِلَّا رِدَائُ الْکِبْرِ عَلَی وَجْهِهِ فِي جَنَّةِ عَدْنٍ
علی بن عبدﷲ ، عبدالعزیز بن عبدالصد، ابوعمران، ابوبکر بن عبدﷲ بن قیس، اپنے والد، عبدﷲ بن قیس کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دو جنتیں ایسی ہوں گی کہ ان کے برتن اور وہاں کی تمام چیزیں چاندی کی ہوں گی اور دو جنتیں ایسی ہوں گی کہ ان کے تمام برتن اور وہاں کی تمام چیزیں سونے کی ہوں گی، اور لوگوں کے درمیان اور اس امر کے درمیان کہ وہ اپنے پروردگار کو جنت عدن میں دیکھ سکیں، ﷲ کے چہرے پر چادر کبریائی کے سوا کوئی چیز حائل نہ ہو گی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment