Saturday, October 2, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:129

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا قَالَ ذُکِرَ لِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِمُعَاذٍمَنْ لَقِيَ اللَّهَ لَا يُشْرِکُ بِهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ قَالَ أَلَا أُبَشِّرُ  بِهِ النَّاسَ قَالَ لَا إِنِّي أَخَافُ أَنْ يَتَّکِلُوا

مسدد، معتمر، معتمرکے والد انس کہتے ہیں، مجھ سے بیان کیا گیا ہے کہ معاذ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جو کوئی ﷲ تعالی سے اس حال میں ملے کہ وہ اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرتا ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گا، معاذنے کہا کہ کیا میں لوگوں کو اس کی بشارت نہ دے دوں؟ آپ نے فرمایا نہیں، میں ڈرتا ہوں کہ لوگ اس پر بھروسہ کرلیں اور اعمال چھوڑ دیں گے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = علم کا بیان
باب = جس شخص نے ایک قوم کو چھو ڑ کر دوسر ی قوم کو علم (کی تعلیم) کیلئے مخصوص کردیا۔
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  129

No comments:

Post a Comment