حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ وَکَانَ يَمُرُّ بِنَا وَالنَّاسُ يَتَوَضَّئُونَ مِنْ الْمِطْهَرَةِ فَقَالَ أَسْبِغُوا الْوُضُوئَ فَإِنَّ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ
آدم بن ابی ایاس، شعبہ، محمد بن زیاد کہتے ہیں کہ میں نے ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے سنا اور وہ ہمارے پاس آمد ورفت رکھتے تھے، چونکہ لوگ مطہرۃ سے وضو کرتے تھے، تو انہوں نے کہا کہ وضو کو پورا کرو، اس لئے کہ ابوالقاسم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایڑیوں کے لئے آگ سے تباہی ہے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = ایڑیوں کے دھونے کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 165

No comments:
Post a Comment