Sunday, October 3, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:172

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ  عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا شَرِبَ الْکَلْبُ فِي إِنَائِ أَحَدِکُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعًا

عبد ﷲ بن یوسف، مالک، ابی الزناد، اعر ج، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی شخص کے برتن میں کتا پانی پئے، تو اسے سات مرتبہ دھونا



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = جب کتا برتن میں منہ ڈال کر پی لے
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  172

No comments:

Post a Comment