حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادٌ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا حَلَقَ رَأْسَهُ کَانَ أَبُو طَلْحَةَ أَوَّلَ مَنْ أَخَذَ مِنْ شَعَرِهِ
محمد بن عبدالرحیم، سعید بن سلیمان، عبا د، ابن عون، ابن سیر ین، انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے جب اپنا سر منڈوایا تھا تو سب سے پہلے ابوطلحہ نے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے بال لئے تھے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = اس پانی کا بیان جس سے انسان کے بال دھوئے جائیں۔
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 171

No comments:
Post a Comment