Sunday, October 3, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:189

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ أَنَّهُ أَفْرَغَ مِنْ الْإِنَائِ عَلَی يَدَيْهِ فَغَسَلَهُمَا ثُمَّ غَسَلَ أَوْ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ مِنْ کَفَّةٍ وَاحِدَةٍ فَفَعَلَ ذَلِکَ ثَلَاثًا فَغَسَلَ يَدَيْهِ إِلَی الْمِرْفَقَيْنِ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ مَا أَقْبَلَ وَمَا أَدْبَرَ وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ إِلَی الْکَعْبَيْنِ ثُمَّ قَالَ هَکَذَا وُضُوئُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

مسدد، خالد بن عبدﷲ ، عمرو بن یحییٰ، یحییٰ، عبدﷲ بن زید رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے دونوں ہاتھوں پربرتن سے پانی ڈلا اور ان کو دھویا پھر ایک چلو سے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، پس اسی طرح تین بار کیا، پھر دو مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ کہنیوں تک دھوئے اور اپنے سرکا مسح کیا، آگے کے حصے کا بھی اور پیچھے کے حصے کا بھی (غرض کہ پورے سرکا) اور اپنے دونوں پیر ٹخنوں تک دھوئے اس کے بعد کہا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا وضو اسی طرح ہوتا تھا



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = ایک ہی چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  189

No comments:

Post a Comment