حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ا بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ کَانَ الرِّجَالُ وَالنِّسَائُ يَتَوَضَّئُونَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمِيعًا
عبدﷲ بن یوسف، مالک، نافع، ابن عمر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں مرد اور عورت سب ایک برتن سے وضو کرتے تھے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 191
عبدﷲ بن یوسف، مالک، نافع، ابن عمر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں مرد اور عورت سب ایک برتن سے وضو کرتے تھے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 191
No comments:
Post a Comment