کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
ایک مد سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر
199
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ جَبْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْسِلُ أَوْ کَانَ يَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ إِلَی خَمْسَةِ أَمْدَادٍ وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ
ابو نعیم، مسعر، ابن جبیر نے بیان کیا کہ میں نے حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب دھوتے تھے یا (یہ کہا کہ) جب نہاتے تھے، اس میں ایک صاع سے پانچ مد تک پانی صرف کیا کرتے تھے-
No comments:
Post a Comment