کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
جب ایک کپڑے میں نماز پڑھے، تو چاہئے کہ اس کا کچھ حصہ اپنے شانے پر ڈال لے
حدیث نمبر
351
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عِکْرِمَةَ قَالَ سَمِعْتُهُ أَوْ کُنْتُ سَأَلْتُهُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ أَشْهَدُ أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ صَلَّی فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ فَلْيُخَالِفْ بَيْنَ طَرَفَيْهِ
ابونعیم، شیبان، یحییٰ بن ابی کثیر، عکرمہ، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو میں نے فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو اس کے دونوں سروں کے درمیان میں تفریق کر لینا چاہئے، کہ دونوں سروں کو شانوں پر ڈال لے-
No comments:
Post a Comment