Sunday, October 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:406


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
امام کا لوگوں کو نصحیت کرنا کہ وہ اپنی نماز کو مکمل کریں۔ الخ
حدیث نمبر
406
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِلَالِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ صَلَّی بِنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةً ثُمَّ رَقِيَ الْمِنْبَرَ فَقَالَ فِي الصَّلَاةِ وَفِي الرُّکُوعِ إِنِّي لَأَرَاکُمْ مِنْ وَرَائِي کَمَا أَرَاکُمْ
یحییٰ بن صالح، فلیح بن سلیمان، ہلال بن علی، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھی اس کے بعد مبنر پر چڑھ گئے اور نماز کے رکوع (کی تکمیل) کے بارے میں فرمایا کہ میں یقینا تمہیں پیچھے سے بھی ایسا ہی دیکھتا ہوں، جیسا تمہیں آگے سے دیکھتا ہوں-

No comments:

Post a Comment