Sunday, October 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:412


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
مسجد کے اندر داخل ہونے اور دوسرے کاموں میں دائیں طرف سے ابتداء کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
412
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ التَّيَمُّنَ مَا اسْتَطَاعَ فِي شَأْنِهِ کُلِّهِ فِي طُهُورِهِ وَتَرَجُّلِهِ وَتَنَعُّلِهِ
سلیمان بن حرب، شعبہ، اشعث بن سلیم، مسروق، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جہاں تک کر سکتے تھے، اپنے کاموں میں دائیں جانب سے ابتدا کرنے کو پسند کرتے تھے، اپنی طہارت میں اور اپنی کنگھی کرنے میں اور اپنی جوتیاں پہننے میں-

No comments:

Post a Comment