Sunday, October 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:416


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
اونٹوں کے باندھنے کی جگہ میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
416
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُصَلِّي إِلَی بَعِيرِهِ وَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ
صدقہ بن فضل، سلیمان بن حبا ن، عبیدﷲ ، نافع روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر کو اپنے اونٹ کی طرف نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، اور انہوں نے کہا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو بھی ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے-

No comments:

Post a Comment