کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
جس شخص نے تنور یا آگ یا کوئی ایسی چیز جس کی پرستش کی جاتی ہے اس کے سامنے کھڑے ہو کر نماز پڑھی۔
حدیث نمبر
417
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ انْخَسَفَتْ الشَّمْسُ فَصَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ أُرِيتُ النَّارَ فَلَمْ أَرَ مَنْظَرًا کَالْيَوْمِ قَطُّ أَفْظَعَ
عبدﷲ بن مسلمہ، مالک، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، عبد ﷲ بن عباس روایت کرتے تھے (ایک مرتبہ) آفتاب میں گرہن پڑا تو رسول خداصلی ﷲ علیہ وسلم نے نماز پڑھی پھر فرمایا کہ مجھے (اس وقت) دوزخ دکھائی گئی میں نے مثل آج کے کبھی کوئی برا منظر نہیں دیکھا۔
No comments:
Post a Comment