کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
سفر سے واپس آنے پر نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
428
حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ قَالَ مِسْعَرٌ أُرَاهُ قَالَ ضُحًی فَقَالَ صَلِّ رَکْعَتَيْنِ وَکَانَ لِي عَلَيْهِ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي
خلاد بن یحییٰ، مسعر، محارب بن دثار، جابر بن عبدﷲ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا (اس وقت) آپ مسجد میں تھے، مسعر (راوی حدیث) کہتے ہیں کہ میں سمجھتا ہوں کہ محارب نے کہا تھا کہ چاشت کا وقت تھا، تو آپ نے فرمایا کہ دو رکعت نماز پڑھ لے اور میرا کچھ قرض آپ پر تھا وہ آپ نے مجھے ادا کردیا اور اپنی طرف سے مجھے زیادہ دیا-
No comments:
Post a Comment