کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
منبر اور مسجد کی لکڑیوں میں بڑھئی اور کاریگروں سے مدد لینے کا بیان
حدیث نمبر
433
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلٍ قَالَ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی امْرَأَةٍ مُرِي غُلَامَکِ النَّجَّارَ يَعْمَلْ لِي أَعْوَادًا أَجْلِسُ عَلَيْهِنَّ
قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز، ابوحازم، سہل رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت سے یہ کہلا بھیجا کہ تم اپنے غلام کو جو بڑھئی ہے یہ کہہ دو کہ میرے لئے کچھ لکڑیوں کودرست کردے کہ میں ان پر بیٹھوں گا-
No comments:
Post a Comment