کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
جب مسجد میں گذرے تو تیر کا پھل پکڑے رہے
حدیث نمبر
436
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قُلْتُ لِعَمْرٍو أَسَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ مَرَّ رَجُلٌ فِي الْمَسْجِدِ وَمَعَهُ سِهَامٌ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْسِکْ بِنِصَالِهَا
قتیبہ بن سعید، سفیا ن روایت کرتے ہیں کہ میں نے عمرو رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ کیا تم نے جابر بن عبدﷲ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے؟ کہ ایک شخص مسجد میں گذرا اور اس کے ہمراہ کچھ تیر تھے، تو اس سے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان کی پیکانوں کو پکڑ لو-
No comments:
Post a Comment