کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
نماز پڑھنے والے اور سترہ کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
حدیث نمبر
471
حَدَّثَنَا الْمَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ قَالَ کَانَ جِدَارُ الْمَسْجِدِ عِنْدَ الْمِنْبَرِ مَا کَادَتْ الشَّاةُ تَجُوزُهَا
مکی بن ابراہیم، یزید بن ابی عبید، سلمہ (بن اکوع) روایت کرتے ہیں کہ مسجد (کی جانب قبلہ) کی دیوار منبرکے پاس تھی اور دونوں کے درمیان اس قدر فصل تھا کہ بکری اس سے نکل سکتی تھی
No comments:
Post a Comment