کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
مکہ اور دوسرے مقامات میں سترہ کا بیان
حدیث نمبر
475
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْهَاجِرَةِ فَصَلَّی بِالْبَطْحَائِ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ رَکْعَتَيْنِ وَنَصَبَ بَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةً وَتَوَضَّأَ فَجَعَلَ النَّاسُ يَتَمَسَّحُونَ بِوَضُوئِهِ
سلیمان بن حرب، شعبہ، حکم، ابوجحیفہ روایت کرتے ہیں دوپہر کو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم ہم لوگوں کے پاس تشریف لائے، بطحاء میں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی دو (دو) رکعتیں پڑھیں، اور نیزہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے آگے گاڑ دیا گیا تھا، آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے وضو فرمایا (تھا) تو لوگ آپ کے وضو کا پانی (تبرکا چہروں پر) ملنے لگے (تھے) -
No comments:
Post a Comment