Sunday, October 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:477


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
ستون کی طرف (منہ کر کے) نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
477
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُ کِبَارَ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْتَدِرُونَ السَّوَارِيَ عِنْدَ الْمَغْرِبِ وَزَادَ شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَنَسٍ حَتَّی يَخْرُجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
قبیصہ، سفیان، عمرو بن عامر، انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے بڑے بڑے صحابہ سے ملاقات کی ہے، وہ مغرب کے وقت ستونوں کی طرف سبقت کیا کرتے تھے، تاکہ ان کی آڑمیں نماز ادا کریں، اور شعبہ نے عمرو سے انہوں نے انس سے (اتنی عبارت اور) زیادہ روایت کی یہاں تک کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم باہر تشریف لاتے-

No comments:

Post a Comment