Sunday, October 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:486


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
سوئے ہوئے آدمی کے پیچھے نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
486
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَنَا رَاقِدَةٌ مُعْتَرِضَةٌ عَلَی فِرَاشِهِ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُوتِرَ أَيْقَظَنِي فَأَوْتَرْتُ
مسدد، یحییٰ، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ روایت کرتی ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے تھے اور میں آپ کے فرش پر عرضا سوئی ہوئی تھی، پھر جب آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم چاہتے کہ وتر پڑھیں، تو مجھے جگا لیتے اور میں (بھی) وتر پڑھ لیتی-

No comments:

Post a Comment