کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
ایسے فرش کی طرف (منہ کر کے) نماز پڑھنے کا بیان جس میں حائضہ عورت لیٹی ہوئی ہو
حدیث نمبر
492
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ قَالَ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ سُلَيْمَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَدَّادٍ قَالَ سَمِعْتُ مَيْمُونَةَ تَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَنَا إِلَی جَنْبِهِ نَائِمَةٌ فَإِذَا سَجَدَ أَصَابَنِي ثَوْبُهُ وَأَنَا حَائِضٌ وَزَادَ مُسَدَّدٌ عَنْ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ وَأَنَا حَائِضٌ
ابوالنعمان، عبدالواحدبن زیاد، شیبانی، سلیمان، عبد ﷲ بن شداد بن ہاد، حضرت میمونہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے تھے، میں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے برابر سوئی ہوتی تھی، جب آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سجدہ کرتے تو پ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا کپڑا مجھ پر پڑجاتا تھا، حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی-
No comments:
Post a Comment