Sunday, October 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:493


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
کیایہ جائز ہے کہ مرداپنی بیوی کو سجد ہ کے وقت دبادے تاکہ سجدہ کرے
حدیث نمبر
493
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ بِئْسَمَا عَدَلْتُمُونَا بِالْکَلْبِ وَالْحِمَارِ لَقَدْ رَأَيْتُنِي وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَنَا مُضْطَجِعَةٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْجُدَ غَمَزَ رِجْلَيَّ فَقَبَضْتُهُمَا
عمر وبن علی، یحییٰ، عبیداللہ، قاسم، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ تم نے برا کیا جو ہم لوگوں کو کتے اور گدھے کے برابر کردیا، میں نے دیکھا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے تھے اور میں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے اور قبلہ کے درمیان لیٹی ہوتی تھی جب آپ سجدہ کرنا چاہتے تو میرے پیروں کو دبا دیتے-

No comments:

Post a Comment