حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ قَالَ أَذَّنَ ابْنُ عُمَرَ فِي لَيْلَةٍ بَارِدَةٍ بِضَجْنَانَ ثُمَّ قَالَ صَلُّوا فِي رِحَالِکُمْ فَأَخْبَرَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْمُرُ مُؤَذِّنًا يُؤَذِّنُ ثُمَّ يَقُولُ عَلَی إِثْرِهِ أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ فِي اللَّيْلَةِ الْبَارِدَةِ أَوْ الْمَطِيرَةِ فِي السَّفَرِ
مسدد، یحیی، عبیدﷲ بن عمر، نافع، روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر نے ایک سردی کی رات کو ضجنان نامی پہاڑی پر چڑھ کر اذان دی اذان دینے کے بعد یہ کہہ دیا کہ الصلوۃ فی رحالکم اور ہم سے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سردی یا نیند کی شب کے بحالت سفر موذن کو حکم دے دیتے تھے کہ اذان سے قبل اور اذان کے بعد وہ یہ کہہ دے کہ الا صلو فی الرحال-
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = اذان کا بیان
باب = مسافر کیلئے اگر جماعت ہو تو اذان واقامت کہنے کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 602
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment