Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:603

حَدَّثَنَا إِسْحَاقٌ قَالَ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعُمَيْسِ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْأَبْطَحِ فَجَائَهُ بِلَالٌ فَآذَنَهُ بِالصَّلَاةِ ثُمَّ خَرَجَ بِلَالٌ بِالْعَنَزَةِ حَتَّی رَکَزَهَا بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْأَبْطَحِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ

اسحق، جعفر بن عون، ابولعمیس، ابن ابی جحیفہ، ابوجحیفہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو وادی ابطح میں دیکھا کہ آپ کے پاس بلال نے آکر آپ کو نماز کی اطلاع دی پھر نیزہ لے کر چلے اور اس کو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے آگے وادی ابطح میں گاڑ دیا اور آپ نے نماز پڑھائی-


کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = اذان کا بیان
باب = مسافر کیلئے اگر جماعت ہو تو اذان واقامت کہنے کا بیان
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  603


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment