حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ کَتَبَ إِلَيَّ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا تَقُومُوا حَتَّی تَرَوْنِي
مسلم بن ابراہیم، ہشام، یحیی، عبدﷲ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ نماز کی اقامت کے وقت مجھے نہ دیکھ لو اس وقت تک کھڑے نہ ہوا کرو-
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = اذان کا بیان
باب = تکبیر کے وقت جب لوگ امام کو دیکھ لیں تو کس وقت کھڑے ہوں
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 607
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment