حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا تَقُومُوا حَتَّی تَرَوْنِي وَعَلَيْکُمْ بِالسَّکِينَةِ
ابو نعیم، شیبانی، یحیی، عبدﷲ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب نماز کی اقامت کہی جائے تو تم اس وقت تک نہ کھڑے ہو جب تک کہ مجھے نہ دیکھ لو اور اپنے اطمینان کو لازم سمجھو علی بن مبارک نے اس کی متابعت کی ہے) -
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = اذان کا بیان
باب = نماز کے لئے جلدی سے نہ اٹھے بلکہ اطمینان اور وقار کے ساتھ اٹھے
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 608
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment