Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:613


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اقامت ہو جانے کے بعد کلام کرنے کا بیان
حدیث نمبر
613
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ قَالَ سَأَلْتُ ثَابِتًا الْبُنَانِيَّ عَنْ الرَّجُلِ يَتَکَلَّمُ بَعْدَ مَا تُقَامُ الصَّلَاةُ فَحَدَّثَنِي عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَعَرَضَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَحَبَسَهُ بَعْدَ مَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ
عیاش بن ولید، عبدالاعلی، حمید، روایت کرتے ہیں کہ میں نے ثابت نبانی سے اس شخص کی بابت پوچھا جو نماز کی اقامت ہو جانے کے بعد کلام کرے انہوں نے مجھ سے انس بن مالک کی حدیث بیان کی کہ انہوں نے کہا ایک مرتبہ نماز کی اقامت ہو چکی تھے اتنے میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص آگیا اس نے آپ کو اقامت ہو جانے کے بعد روک لیا اور باتیں کرتا رہا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment