Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:624


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
دو یا دو سے زیادہ آدمی جماعت کے حکم میں داخل ہیں
حدیث نمبر
624
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ ُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا حَضَرَتْ الصَّلَاةُ فَأَذِّنَا وَأَقِيمَا ثُمَّ لِيَؤُمَّکُمَا أَکْبَرُکُمَا
مسدد، زید بن زریع، خالد، ابوقلابہ، مالک بن حویرث رضی ﷲ تعالیٰ عنہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ دو شخص رخصت ہونے لگے تو آپ نے فرمایا کہ جب نماز کا وقت آجائے تو اذان دینا اور تم دونوں میں جو بڑا ہو وہ تمہارا امام بن جائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment