کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
جو شخص گھر کے کام کاج میں ہو اور نماز کی تکبیر کہی جائے۔
حدیث نمبر
641
حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ مَا کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ فِي بَيْتِهِ قَالَتْ کَانَ يَکُونُ فِي مِهْنَةِ أَهْلِهِ تَعْنِي خِدْمَةَ أَهْلِهِ فَإِذَا حَضَرَتْ الصَّلَاةُ خَرَجَ إِلَی الصَّلَاةِ
آدم، شعبہ، حکم، ابراہیم، اسود، روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ سے پوچھا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اپنے گھر میں کیا کیا کرتے تھے وہ بولیں کہ اپنے گھر والوں کی محنت یعنی خدمت میں مصروف رہتے تھے جب نماز کا وقت آجاتا تو آپ نماز کیلئے چلے جاتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment