Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:651


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اگر امام کچھ لوگوں سے ملنے جائے تو ان کا امام ہو سکتا ہے
حدیث نمبر
651
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَ سَمِعْتُ عِتْبَانَ بْنَ مَالِکٍ الْأَنْصارِيَّ قَالَ اسْتَأْذَنَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَذِنْتُ لَهُ فَقَالَ أَيْنَ تُحِبُّ أَنْ أُصَلِّيَ مِنْ بَيْتِکَ فَأَشَرْتُ لَهُ إِلَی الْمَکَانِ الَّذِي أُحِبُّ فَقَامَ وَصَفَفْنَا خَلْفَهُ ثُمَّ سَلَّمَ وَسَلَّمْنَا
معاذ بن اسد، عبدﷲ ، معمر، زہری، محمود بن ربیع، عتبان بن مالک انصاری، روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے میرے گھر میں آنے کی اجازت طلب فرمائی تو میں نے آپ کو اجازت دی پھر آپ نے فرمایا کہ تم اپنے گھر میں کسی مقام پر نماز پڑھوانا چاہتے ہو جس مقام کو میں چاہتا تھا اس مقام کی طرف میں نے اشارہ کر دیا پس آپ کھڑے ہو گئے اور ہم نے آپ کے پیچھے صف باندھ لی اس کے بعد ہم نے اور آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھ کر سلام پھیرا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment