کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
حدیث نمبر
659
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَ سَمِعْتُ عِتْبَانَ بْنَ مَالِکٍ الْأَنْصارِيَّ قَالَ اسْتَأْذَنَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَذِنْتُ لَهُ فَقَالَ أَيْنَ تُحِبُّ أَنْ أُصَلِّيَ مِنْ بَيْتِکَ فَأَشَرْتُ لَهُ إِلَی الْمَکَانِ الَّذِي أُحِبُّ فَقَامَ وَصَفَفْنَا خَلْفَهُ ثُمَّ سَلَّمَ وَسَلَّمْنَا
معاذ بن اسد، فضل بن موسی، سعید بن عیبد، طائی، بشیر بن یسار انصاری، انس بن مالک روایت کرتے ہیں کہ جب وہ مدینہ آئے تو ان سے کہا گیا کہ آپ نے ہم میں کون سی بات اس کے خلاف پائی جو آپ نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں دیکھی تھیں تو انہوں نے کہا کہ میں نے بجز اس کے کوئی خلا ف نہیں پائی کہ تم صفیں درست نہیں کرتے ہو اور عقبہ بن عبید بشیر بن یسار سے اس کو یوں روایت کہ ہم لوگوں کے پاس جب حضرت انس مدینہ آئے الخ-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment