کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اگر امام اپنی نماز کو پورا کرے اور مقتدی پورا کریں
حدیث نمبر
660
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی الْأَشْيَبُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُصَلُّونَ لَکُمْ فَإِنْ أَصَابُوا فَلَکُمْ وَإِنْ أَخْطَئُوا فَلَکُمْ وَعَلَيْهِمْ
فضل بن سہیل، حسن بن موسی، اشبب، عبدالرحمن بن عبدﷲ بن دینار، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہی لوگ جو تمہیں نماز پڑھاتے ہیں اگر ٹھیک ٹھیک پڑھائیں گے تو تمہارے لئے ثواب ہے اور اگر وہ غلطی کریں گے تو تمہارے لئے ثواب تو ہے ہی اور ان پر گناہ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment