کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
جب خود فرض نماز پڑھ چکا ہو، اس کے بعد لوگوں کی امامت کرے۔
حدیث نمبر
675
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو النُّعْمَانِ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ مُعَاذٌ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يَأْتِي قَوْمَهُ فَيُصَلِّي بِهِمْ
سلیمان بن حرب وابوالنعمان، حماد بن زید، ایوب، عمر وبن دینا ر، حضرت جابر روایت کرتے ہیں کہ معاذ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھ لیتے تھے اس کے بعد اپنی قوم کے پاس جاتے تھے اور انہیں نماز پڑھاتے تھے
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment