کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز شب کا بیان
حدیث نمبر
693
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَهُ حَصِيرٌ يَبْسُطُهُ بِالنَّهَارِ وَيَحْتَجِرُهُ بِاللَّيْلِ فَثَابَ إِلَيْهِ نَاسٌ فَصَلَّوْا وَرَائَهُ
ابراہیم بن منذر، ابن ابی فدیک، ابن ابی ذئب، مقبر ی، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ روایت کرتی ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک چٹائی تھی جس کو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم دن میں بچھا لیتے تھے اور رات کو اسی کا پردہ ڈالتے تھے اور رات کو اسی کا پردہ ڈالتے تھے تو کچھ لوگ آپ کو پاس جمع ہونے لگے اور انہوں نے آپ کے پیچھے نماز پڑھنا شروع کر دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment